این اے-50 (اٹک-2)
حلقہ این اے-50 (اٹک-2) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔.
این اے۔50 (اٹک۔2) NA-50 Attock-II | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع اٹک کی تحصیل فتح جنگ، تحصیل جنڈ، تحصیل پنڈی گھیب اور تحصیل حسن ابدال (جزوی)۔ |
ووٹر | 708,151 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔58 (اٹک۔2) |
انتخابات 2008ء
ترمیمتفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
]جماعت | امیدوار | ووٹ | % | |
---|---|---|---|---|
پاکستان مسلم لیگ | چوہدری پرویز الٰہی | 70,743 | 39 | |
پاکستان مسلم لیگ | ملک سہیل خان | 59,726 | 33 | |
پاکستان پیپلز پارٹی | سردار شاہنواز خان | 50,354 | 28 | |
دیگر | دیگر | 507 | 0 |
چوہدری پرویز الٰہی قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[2]
انتخابات 2013ء
ترمیم2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے، جن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک اعتبار خان، 85،244 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔[3]
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "Election result 2008 for NA-58"۔ ECP۔ 15 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012
- ↑ National Assembly of Pakistan