حلقہ این اے-60 (جہلم-1) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔.

این اے-60 (جہلم-1)
NA-60 Jhelum-I
حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
علاقہSohawa Tehsil, Dina Tehsil (partly) and Jhelum Tehsil (partly) Jhelum District
ووٹر538,897 [1]
حلقہ
قائم شدہ2018
رکنVacant
پچھلا حلقہNA-62 (Jhelum-I)

انتخابات 2008ء

ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج

ترمیم

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

راجا محمد صفدر قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[2]

انتخابات 2013ء

ترمیم

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

نتیجہ [3]

ترمیم
امیدوار جماعت ووٹ
چوہدری خادم حسین پاکستان مسلم لیگ (ن) 102022
چودھری محمد ثقلین پاکستان تحریک انصاف 62572
چودھری فرخ الطاف پاکستان مسلم لیگ (ق) 36878

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چوہدری خادم حسین نے 102022 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2018ء

ترمیم

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-62"۔ ECP۔ 15 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 07 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013 

بیرونی روابط

ترمیم