این اے-68 (منڈی بہاؤالدین-1)

حلقہ این اے-68 (منڈی بہاؤالدین-1) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔ حاجی امتیاز احمد چوہدری دوسری بار منتخب رکن قومی اسمبلی ہیں۔ 2018ء کے انتخابات میں یہ حلقہ این اے-85 اور اس سے پہلے 2002ء سے 2015ء کے ضمنی انتخابات تک این اے-108 تھا۔

حلقہ این اے-68 (منڈی بہاؤالدین-1)
حلقہ
برائے پاکستان قومی اسمبلی
علاقہضلع منڈی بہاؤالدین
ووٹر613,167 [1]
حلقہ
رکنحاجی امتیاز احمد چوہدری

عام انتخابات 2002ء

ترمیم
پاکستان کے عام انتخابات 2002ء:
حلقہ این اے-108 (منڈی بہاؤ الدین 1)
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان مسلم لیگ محمد اعجاز احمد چودھری 70,060 39.2
پاکستان پیپلز پارٹی ظفر اللہ تارڑ 60424 33.8
متحدہ مجلس عمل سید محمد محفوظ مشہدی 37422 20
دیگر (4 امیدوار) 5690
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 178,948 49%
- کؙل درست ووٹ 173596
- رد شدہ ووٹ 5352
فاتح امیدوار کی عددی برتری 9636
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 363575

عام انتخابات 2008ء

ترمیم

نتائج

ترمیم

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

محمد طارق تارڑ قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[2]

پاکستان کے عام انتخابات 2008ء:
حلقہ این اے-108 (منڈی بہاؤ الدین 1)
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان پیپلز پارٹی محمد طارق تارڑ 73,951 39.4
مسلم لیگ ن محمد اعجاز احمد چودھری 67769 36.1
پاکستان مسلم لیگ ظفر اللہ تارڑ 39786 21.2
دیگر (2 امیدوار) 1150
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 187,713 55%
- کؙل درست ووٹ 182659
- رد شدہ ووٹ 5054
فاتح امیدوار کی عددی برتری 6182
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 338597

عام انتخابات 2013ء

ترمیم

2013ء کے عام انتخابات 11 مئی 2013ء کو ہوئے تھے۔

پاکستان کے عام انتخابات 2013ء:
حلقہ این اے-108 (منڈی بہاؤ الدین 1)
جماعت امیدوار ووٹ %
آزاد محمد اعجاز احمد چودھری 85,009 34.9
مسلم لیگ ن ممتاز احمد تارڑ 73789 30
پاکستان پیپلز پارٹی محمد طارق تارڑ 29883 12.2
پاکستان تحریک انصاف ظفر اللہ تارڑ 25406 10.3
دیگر (13 امیدوار) 25542
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 245,625 57%
- کؙل درست ووٹ 239629
- رد شدہ ووٹ 5996
فاتح امیدوار کی عددی برتری 11220
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 430517

ضمنی انتخابات 2015ء

ترمیم

الیکشن کمیشن نے 2013ء کے انتخابات کو کلعدم قرار دیتے ہوئے حلقہ این اے-108 میں دوبارہ انتخابات کا حکم دیا۔ ضمنی انتخابات 8 جون 2015ء کو ہوئے۔ جس نتائج درج ذیل ہیں۔

ضمنی انتخابات انتخابات 2015ء:
حلقہ این اے-108 (منڈی بہاؤ الدین 1)
جماعت امیدوار ووٹ %
مسلم لیگ ن ممتاز احمد تارڑ 75,402 41
پاکستان تحریک انصاف محمد طارق تارڑ 38987 21
پاکستان پیپلز پارٹی آصف بشیر بھاگٹ 29475 16
دیگر (8 امیدوار) 36477
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 183,672 43%
- کؙل درست ووٹ 180341
- رد شدہ ووٹ 3331
فاتح امیدوار کی عددی برتری 36415
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 431269

عام انتخابات 2018ء

ترمیم

عام انتخابات 25 جولائی 2018 کو ہوئے۔

پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء:
این اے-85 منڈی بہاؤالدین-1[3]
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان تحریک انصاف حاجی امتیاز احمد چوہدری 99,996 36.65
مسلم لیگ ن چودھری مشاہد رضا 80387 29.46
پاکستان پیپلز پارٹی آصف بشیر بھاگٹ 47049 17.24
دیگر (10 امیدوار) 33134 12.14
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 272,840 53.45
- رد شدہ ووٹ 12274 4.51
فاتح امیدوار کی عددی برتری 19609 7.19
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 510468
پاکستان تحریک انصاف کامیاب از مسلم لیگ ن

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

عام انتخابات 8 فروری 2024ء کو ہوئے۔

پاکستان کے عام انتخابات، 2024ء:
این اے-68 منڈی بہاؤالدین-1[4]
جماعت امیدوار ووٹ %
آزاد حاجی امتیاز احمد چوہدری 166,093
مسلم لیگ ن چودھری مشاہد رضا 70926
پاکستان پیپلز پارٹی آصف بشیر بھاگٹ 20390
تحریک لبیک پاکستان محمد اکرم طاہر 16593
دیگر (20 امیدوار) 23619
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ
- رد شدہ ووٹ
فاتح امیدوار کی عددی برتری
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد
پاکستان تحریک انصاف کامیاب از مسلم لیگ ن

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-108"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 
  3. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018 
  4. "این اے 68 نتائج 2024ء"۔ www.geo.tv 

بیرونی روابط

ترمیم