آصف بشیر بھاگٹ منڈی بہاؤالدین میں واقع گاؤں بھاگٹ، تحصیل پھالیہ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ایک مقامی سیاست دان تھے اور مشرف کی حکومت میں منتخب ہوئے تھے۔ وہ عام انتخابات 2008ء میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما پیر سید طارق یعقوب رضوی اور حلقہ پی پی 117 (منڈی بہاؤ الدین-2) سے مسلم لیگ (ق) کی رہنما بسمہ ریاض چودھری کے خلاف رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے اور قائمہ کمیٹی برائے کھیل میں بطور چیئرمین کام کر رہے تھے۔[1]

آصف بشیر بھاگٹ
معلومات شخصیت
پیدائش 15 فروری 1976ء (48 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پھالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 16 فروری 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2024