این ٹی پی سی لمیٹڈ، جسے پہلے نیشنل تھرمل پاور کارپوریشن لمیٹڈ کہتے تھے، بھارت کی عوامی خدمات کی ایک کمپنی، جو بجلی کی پیدا کاری کے کاروبار اور اس سے متعلقہ کارروائیوں سے جڑی ہے۔ یہ کمپنی ایکٹ 1956ء کے تحت قائم ہوئی اور حکومت ہند نے اس کو ترقی دی۔ اس کمپنی کا صدر دفتر نئی دہلی میں واقع ہے۔

این ٹی پی سی لمیٹڈ
سابقہ
نیشنل تھرمل پاور کارپوریشن لمیٹڈ
عوامی کمپنی
تجارت بطوربی ایس ای532555
این ایس ایNTPC
BSE SENSEX Constituent
CNX Nifty Constituent
آئی ایس آئی اینINE733E01010
صنعتبرقی افادیت
قیام7 نومبر 1975؛ 49 سال قبل (1975-11-07)
صدر دفترنئی دہلی، بھارت
علاقہ خدمت
بھارت
کلیدی افراد
گردیپ سنگھ (صدر نشین و منیجنگ ڈائریکٹر)
خدماتبجلی کی پیدا کاری اور تقسیم
قدرتی گیس کی تلاش، پیداکاری، منتقلی اور تقسیم
آمدنی92,179 کروڑ (امریکی $13 بلین) (2019)
22,771 کروڑ (امریکی $3.2 بلین) (2019)
11,749 کروڑ (امریکی $1.6 بلین) (2019)
کل اثاثے242,609 کروڑ (امریکی $34 بلین) (2019)
مالکحکومت ہند (56.41%)
ملازمین کی تعداد
18,359 (2019)
ویب سائٹwww.ntpc.co.in

حوالہ جات

ترمیم