ایوان
ایوان کسی محرابی چھت والے دالان یا ہال کو کہتے ہیں۔ ایوان ایک مستطیل شکل کا محل یا جگہ ہے۔ اس کی تینوں طرف بند اور ایک طرف کھلی رہتی ہیں۔
تصاویر
ترمیم-
لاہور کی مسجد وزیر خان کا مدخل
-
ایران کے قومی عجائبخانہ کا ایوان
-
کاشان، ایران کے امیرین ہاؤس کا صدر ایوان
-
لاہور کی بادشاہی مسجد کا ایوان
-
تاج محل کا ایوان
-
کنگ سعود مسجد جدہ
-
ہرات کی جمعہ مسجد کا ایوان
-
پرانا قلعہ مسجد کا ایوانِ صدر
ویکی ذخائر پر ایوان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |