پرانا قلعہ
پرانا قلعہ بھارت کے پایۂ تخت نئی دہلی میں دریائے جمنا کے کنارے واقع قدیم قلعہ ہے۔ شیر شاہ سوری نے اپنے دورِ حکومت میں اس قلعہ کی تعمیر کی۔ قلعہ کے تین بڑے دروازے ہیں اور اس کی وسیع دیواریں ہیں۔ اس کے اندر ایک مسجد ہے۔
تصاویر
ترمیم-
مغربی دروازہ یعنی بڑا دروازہ موجودہ اہم مدخل
-
پرانا قلعہ کے باہر کا جھیل
-
باؤلی
-
بڑی باہری دیوار
-
قلعۂ کہنہ مسجد (محرابِ مدخل)
-
قلعۂ کہنہ مسجد کے پیچھے
-
شمالی دروازہ
-
شمالی دروازہ
-
جنوبی دروازہ
-
پرانا قلعہ کے نزد خیر المنزل مسجد اور مدرسہ