ایوانا میلیچوویچ
بوسنیائی نژاد امریکی اداکارہ
ایوانا میلیچوویچ (انگریزی: Ivana Miličević) (کروشیائی تلفظ: [ǐʋana milǐːt͡ʃevit͡ɕ]; پیدائش اپریل 26, 1974[حوالہ درکار]) بوسنیائی کروئشائی نژاد امریکی اداکارہ اور ماڈل ہے۔ وہ جیمز بانڈ فلم کیسینو رویال میں نظر آئی۔
ایوانا میلیچوویچ | |
---|---|
(سربی کروشیائی میں: Ivana Miličević) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 اپریل 1974ء (50 سال)[1] سرائیوو |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، ماڈل ، ٹیلی ویژن اداکارہ ، فلم اداکارہ ، منچ اداکارہ ، صوتی اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2]، کروشیائی زبان [2] |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0587431 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/148961379