ایوا لی
ایوا جارجینا لی (پیدائش 26 اگست 2005ء) ایک انگریز خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو فی الحال برکشائر اور سدرن وائپرز کے ساتھ منسلک ہے۔ وہ رائٹ آرم آف بریک بولر کے طور پر کھیلتی ہے۔ [1] [2]اس وقت ان کی کوچنگ انگلینڈ کی خواتین کی سابق کپتان اور سابق کھلاڑی شارلٹ ایڈورڈز کر رہی ہیں۔[3] اور امید ہے کہ ایوالی کو اس کوچنگ سے مدد ملے گی۔
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | ایوا جارجینا لی | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 26 اگست 2005 | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
حیثیت | گیند باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
2022–تاحال | برکشائر | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
2023–تاحال | سدرن وائپرز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 19 اکتوبر 2023 |
مقامی کیریئر
ترمیمایوا لی نے اپنا کاؤنٹی ڈیبیو 2022ء میں برک شائر کے لیے شروپ شائر کے خلاف کیا۔ [4] اس نے 2022ء خواتین ٹوئنٹی 20 کپ میں مجموعی طور پر 7میچ کھیلے، 2 وکٹیں حاصل کیں۔ [5] اس نے 2023ء ویمنز ٹوئنٹی 20 کپ میں 3 میچ کھیلے اور 16.50 کی اوسط سے 4 وکٹیں حاصل کیں۔ [6]
ایوا لی کو 2022ء اور 2023ء میں سدرن وائپرز اکیڈمی کے دستے میں شامل کیا گیا تھا۔ [7] [8] جون 2023ء میں اس نے ساؤتھ ایسٹ اسٹارز کے خلاف وائپرز کے لیے سیکنڈ الیون میچ میں 35 رنز دے کر پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ [9] اسے پہلی بار 1 جولائی 2023ء کو سینئر ٹیم کے میچ ڈے اسکواڈ میں نامزد کیا گیا تھا اور اگلے دن سن رائزرز کے خلاف راچیل ہیہو فلنٹ ٹرافی میں 10 اوورز میں 2/43 لے کر اس نے ٹیم کے لیے اپنا آغاز کیا۔ [10] [11] اس نے اس سیزن میں ٹیم کے لیے مجموعی طور پر 8 میچ کھیلے اور 30.10 کی اوسط سے 10 کھلاڑیوں کو پیویلین کی راہ دکھائی۔ [12]
اعداد و شمار
ترمیمایوا لی ابھی صرف 18 سال کی ہے اور کل ملا کر ابھی اس نے 18 میچ کھیلے ہیں جن میں 8 خواتین لسٹ اے اور 10 ٹی20 شامل ہیں ٹی 20 میں اس نے ابھی صرف 6 وکٹیں حاصل کی ہیں اس کے سامنے ایک بڑا مستقبل موجود ہے جس میں آگے بڑھنے کے لیے اسے خود کو منوانا ہو گا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Player Profile: Ava Lee"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولائی 2023
- ↑ "Player Profile: Ava Lee"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولائی 2023
- ↑ https://wisden.com/players/ava-lee
- ↑ "Berkshire Women v Shropshire Women, 18 April 2022"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولائی 2023
- ↑ "Bowling for Berkshire Women/Vitality Women's County T20 2022"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولائی 2023
- ↑ "Bowling for Berkshire Women/Vitality Women's County T20 2023"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولائی 2023
- ↑ "Southern Vipers Announce New Academy Cohort And Emerging Players Programme"۔ The Ageas Bowl۔ 21 October 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولائی 2023
- ↑ "Southern Vipers Academy Intake Increased To 15 For 2022"۔ The Ageas Bowl۔ 10 January 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولائی 2023
- ↑ "50 Over One Day, 21 June 2023, St Cross CC, Winchester: Southern Vipers v South East Stars"۔ NV Play۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولائی 2023
- ↑ "Match Preview: Sunrisers v Southern Vipers, RHFT"۔ The Ageas Bowl۔ 1 July 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولائی 2023
- ↑ "23rd Match, Chelmsford, July 2 2023, Rachael Heyhoe Flint Trophy: Sunrisers v Southern Vipers"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولائی 2023
- ↑ "Records/Rachael Heyhoe Flint Trophy 2023 - Southern Vipers/Batting and Bowling Averages"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2023