ایوکا (انگریزی: EOKA) (تلفظ: /ˈkə/; یونانی: ΕΟΚΑ) جو اس کے یونانی نام (Ethniki Organosis Kyprion Agoniston) کا مخفف ہے ایک یونانی قبرصی قوم پرست گوریلا تنظیم تھی جس نے قبرص میں برطانوی راج کے خلاف حق خودارادیت اور مملکت یونان سے اتحاد کے لیے جدو جہد کی۔ [2]

ایوکا
قبرصی ہنگامی حالت اور قبرصی فرقہ وارانہ تشدد میں شریک
متحرک1955–1959
نظریاتضد سامراج
یونانی قوم پرستی
Enosis
ضد کمیونزم
رہنماہانGeorgios Grivas(Digenis)
صدر دفترقبرص
قوت250 باقاعدہ اور 1000 فعال زیر زمین[1]
اتحادییونان
مخالفینسلطنت برطانیہ
ترک مزاحمتی تنظیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Kraemer 1971، صفحہ 146
  2. Karyos 2009