ایوی کرونئے
نکولاس ایورہارڈس "ایوی" کرونیے (پیدائش: 23 جولائی 1939ء) | (انتقال: 11 مئی 2020ء) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1960ء اور 1972ء کے درمیان 27 فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔ [1] [2] وہ ہینسی کرونئے اور فرانس کرونی کے والد تھے۔ [3] [4] وہ 1983ء سے 1990ء تک فری سٹیٹ کرکٹ یونین کے صدر بھی رہے اور 2012ء میں کرکٹ کے لیے ان کی خدمات کے لیے انھیں کھایا مجولا لائف ٹائم ایوارڈ سے نوازا گیا۔ [5] [6]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | نکولاس ایورہارڈس ایوی کرونیے |
پیدائش | 23 جولائی 1939 بیتھولی، اورنج فری اسٹیٹ، جنوبی افریقہ |
وفات | 11 مئی 2020 بلومفونٹین، فری اسٹیٹ، جنوبی افریقہ | (عمر 80 سال)
تعلقات | ہینسی کرونیے (بیٹا) فرانس کرونئے (بیٹا) |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 4 مئی 2020ء |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 11 مئی 2020ء کو بلومفونٹین، فری اسٹیٹ، جنوبی افریقہ میں 80 سال کی عمر میں ہوا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ewie Cronje"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2020
- ↑ "CSA pays tribute to Ewie Cronje"۔ Cricket South Africa۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2020[مردہ ربط]
- ↑ "Ewie Cronje dies aged 80"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2020
- ↑ "Ewie Cronje loses battle against cancer"۔ SA Cricket Mag۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2020
- ↑ "Former South Africa captain Hansie Cronje's father passes away"۔ The New Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2020
- ↑ Lawrence Booth (2021)۔ Wisden Cricketers' Almanack۔ صفحہ: 238۔ ISBN 9781472975478