ایپی گرافیا انڈیکا 1882ء سے 1977ء تک آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کی سرکاری اشاعت تھی۔ پہلی جلد کی تدوین جیمز برجیس نے 1882ء میں کی تھی۔ 1892ء اور 1920ء کے درمیان یہ دی انڈین اینٹیکوری کے سہ ماہی ضمیمہ کے طور پر شائع ہوا تھا۔[1]

ایپی گرافیا انڈیکا
عنوان مختصر (آیزو 4)
ایپیگر انڈیکا
شعبۂ علم آثاریات، ہندیات
اشاعت
تاریخ اشاعت
1888–1977
فہرست
آئی ایس ایس این (ISSN) ایپی گرافیا انڈیکا
ایپی گرافیا انڈیکا۔ عربی اور فارسی ضمیمہ
0013-9564
او سی ایل سی (OCLC)  1250198492

ہر سہ ماہی میں ایک حصہ نکالا جاتا ہے اور آٹھ حصے اس رسالے کی ایک جلد بناتے ہیں۔ تاکہ ایک جلد دو سال میں ایک بار جاری کی جائے۔ اس جریدے کی اب تک تقریباً 43 جلدیں شائع ہو چکی ہیں۔ انھیں ان افسران نے ایڈٹ کیا ہے جو اے ایس آئی کی ایپی گرافی برانچ کے سربراہ تھے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Temple, Richard Carnac. (1922) Fifty years of The Indian Antiquary. Mazgaon, Bombay: B. Miller, British India Press, pp. 3-4.