ایڈرین جارج اگسٹس میتھیو میک کوبری (پیدائش: 3 اپریل 1980ء، بالیمینا کاؤنٹی اینٹرم شمالی آئرلینڈ) ایک آئرش کرکٹ کھلاڑی ہے۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز وہ اگست 1999ء سے آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے لیے 43 بار کھیل چکے ہیں جن میں 6 فرسٹ کلاس میچ اور 12 لسٹ اے میچ شامل ہیں۔ [1][2][3] انہوں نے ایسیکس کے لیے فرسٹ کلاس اور لسٹ اے کرکٹ بھی کھیلی ہے۔ [4] 2006ء میں انہوں نے ہیمپشائر، گلوسٹر شائر اور گلیمرگن کے خلاف نئی تشکیل شدہ سی اینڈ جی ٹرافی میں آئرلینڈ کے لیے 3 میچ کھیلے جو آئرلینڈ کے لئے آج تک کے ان کے آخری میچ ہیں۔

ایڈرین میک کوبری
شخصی معلومات
پیدائش 3 اپریل 1980ء (44 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جمہوریہ آئرلینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
آئرلینڈ کرکٹ ٹیم   ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

[5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Cricket Archive profile
  2. First-class matches played by Adrian McCoubrey at CricketArchive – 14 total, six for Ireland, eight for Essex
  3. List A matches played by Adrian McCoubrey at Cricket Archive – fifteen total, 12 for Ireland, 3 for Essex
  4. Teams played for by Adrian McCoubrey at Cricket Archive
  5. List A matches played by Adrian McCoubrey at Cricket Archive – fifteen total, 12 for Ireland, 3 for Essex