ایڈمنڈ تھامسن
ایڈمنڈ پیل تھامسن (پیدائش:22 اپریل 1874ء)|(انتقال:21 دسمبر 1914ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی اور برطانوی آرمی آفیسر تھا۔ تھامسن نے 1893ء سے 1914ء تک رائل منسٹر فوسیلیئرز کے ساتھ خدمات انجام دیں، اس نے میریلیبون کرکٹ کلب ، فری فارسٹرز اور برٹش آرمی کرکٹ ٹیم کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ بھی کھیلی۔جولائی 1914ء میں پہلی جنگ عظیم کے آغاز میں وہ اب بھی مڈل سیکس انفنٹری بریگیڈ کے ساتھ خدمات انجام دے رہا تھا لیکن اکتوبر 1914ء میں رائل منسٹر فوسیلیئرز میں واپس آیا۔ [1]
ذاتی معلومات | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | ایڈمنڈ پیل تھامسن | ||||||||||||||
پیدائش | 22 اپریل 1874ء ماس سائیڈ، لنکاشائر، انگلینڈ | ||||||||||||||
وفات | 21 دسمبر 1914 فیسٹوبرٹ, پاس-دی-کیلیس, فرانس | (عمر 40 سال)||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||
1912 | ولٹ شائر | ||||||||||||||
1913–1914 | میریلیبون کرکٹ کلب | ||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
ماخذ: Cricinfo، 23 اپریل 2019 |
انتقال
ترمیموہ 21 دسمبر 1914ء کو فرانس میں فیسٹوبرٹ میں جرمن خندقوں پر حملے کی قیادت کرتے ہوئے ایک کارروائی میں مارا گیا۔ [1] اس کی عمر 40 سال تھی۔اس کی لاش میدان جنگ سے برآمد نہیں ہوئی تھی اور بعد میں اسے لی ٹورٹ میموریل میں یاد کیا گیا۔ [1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ Nigel McCrery (2015). Final Wicket: Test and First Class Cricketers Killed in the Great War (انگریزی میں). Pen and Sword. p. 48. ISBN:978-1473864191.