ایڈوبی السٹریٹر ایک ویکٹر گرافک ایڈیٹنگ سافٹ وئیر ہے۔ اس کا سب سے پہلا ورژن 1987ء میں آیا۔ دسمبر 2019ء میں جاری ہونے والا اس کا تازہ ترین ورژن CC 2020 اس کا چوبیسواں ورژن ہے۔ اس سافٹ وئیر کو بھی ++C میں لکھا گیا ہے۔[1]

ایڈوبی السٹریٹر
Adobe Illustrator CC running on macOS High Sierra
تیار کردہایڈوبی
ابتدائی اشاعتمارچ 19، 1987؛ 37 سال قبل (1987-03-19)
مستحکم اشاعت2023 (27.0) / اکتوبر 18، 2022؛ 17 مہینہ قبل (2022-10-18)
پروگرامنگ زبانC++
آپریٹنگ سسٹمونڈوز 10 اور میک او ایس 10.12 Sierra and later
صنفVector graphics editor
اجازت نامہملکیتی سافٹ ویئر

مزید دیکھیے ترمیم

  1. ماہنامہ کمپیوٹنگ، کمپیوٹنگ پیڈیا، شمارہ نومبر 2013

بیرونی روابط ترمیم