ونڈوز 10
ونڈوز 10 ایک ذاتی کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ہے جو مائیکروسافٹ نے تخلیق اور شائع کیا ہے۔ یہ 29 جولائی 2015ء کو شائع کیا گیا۔ یہ ونڈوز کا پہلا ایسا ورثزن ہے جو براہ راست اپڈیٹس حاصل کر سکتا ہے۔
نومبر 2017ء میں ایک اندازہ کے مطابق یہ آپریٹنگ سسٹم 600 میلین سے زائد آلات پر استعمال ہو رہا ہے۔
Windows NT آپریٹنگ سسٹم کا ایک ورژن | |
![]() | |
![]() ونڈوز 10 ورثزن 1709 | |
ڈویلپر | مائیکروسافٹ |
---|---|
آپریٹنگ سسٹم خاندان | مائیکروسافٹ ونڈوز |
سورس ماڈل | بند مصدر اور مشترکہ مصدر (ونڈوز ڈرائیور فریم ورک اب آزاد مصدر ہے) |
مینوفیکچرنگ رلیز | جولائی 15، 2015 |
عمومی دستیابی | جولائی 29، 2015 |
مارکیٹنگ ہدف | ذاتی کمپوٹنگ |
اپڈیٹ کا طریقہ | Windows Update, Windows Store, Windows Server Update Services |
پلیٹ فارم | IA-32, x86-64 and, as of version 1709, ARM64 |
کرنل قسم | Hybrid (Windows NT) |
یوزر لینڈ | Windows API .NET Framework Universal Windows Platform Windows Subsystem for Linux |
طے شدہ یوزر انٹرفیس | ونڈوز شیل (گرافیکل) |
لائسنس | مصنعِ مشترکہ, Microsoft Software Assurance, MSDN subscription, Microsoft Imagine |
پیشرو | Windows 8.1 (2013) |
رسمی ویب سائٹ | www |
سپورٹ حیثیت | |
All editions except LTSB:
|