ایڈوبی کانٹنٹ سرور
ایڈوب کا یہ سافٹ وئیر ای بکس وغیرہ میں ڈیجیٹل رائٹس (Digital Rights) شامل کرنے کے کام آتا ہے۔ یہ سافٹ وئیر ایڈوب کی پی ڈی ایف اور ای پب (EPUB) فارمیٹ والی ای بکس کو محفوظ کرنے کے لیے بنایا گیا تھا۔ تمام موبائل اور دوسری ڈیوائسسز کے لیے ڈاکیومنٹس اسی سافٹ وئیر سے محفوظ کیے جاتے ہیں۔ اس کا موجودہ ورژن 4.1.2 ہے جو 23ستمبر2011کو ریلیز ہوا۔[1] .
تیار کردہ | ایڈوبی |
---|---|
مستحکم اشاعت | 6.0.0 / ستمبر 3، 2014 |
آپریٹنگ سسٹم | کراس پلیٹ فارم |
صنف | ڈیجیٹل رائٹس مینیجمنٹ, content server |
اجازت نامہ | Adobe EULA / Proprietary |
ویب سائٹ | www |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ماہنامہ کمپیوٹنگ، شمارہ نومبر 2013