ایڈورڈ ایورشیڈ (پیدائش:3 نومبر 1867ء)|(انتقال:18 فروری 1957ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1888ء اور 1898ء کے درمیان ڈربی شائر کے لیے کھیلا۔ایورشیڈ دائیں ہاتھ کا بلے باز اور وکٹ کیپر تھا اور اس نے اول درجہ میچ میں ایک رن بنایا تھا۔ [1] اس کے بھائی، سڈنی ، والس اور فرینک اور کزن جیفری بیل ، سبھی اول درجہ کرکٹ کھیلتے تھے، جب کہ ولیم ایورشیڈ نے بھی 19ویں صدی کے پہلے نصف میں اول درجہ کرکٹ کھیلی۔

ایڈورڈ ایورشیڈ
ذاتی معلومات
مکمل نامایڈورڈ ایورشیڈ
پیدائش3 نومبر 1867(1867-11-03)
سٹیپن ہل، ڈربیشائر، انگلینڈ
وفات16 فروری 1957(1957-20-16) (عمر  89 سال)
ہینڈز ورتھ ووڈ, انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
تعلقاتسڈنی ایورشیڈ، والس ایورشیڈ, فرینک ایورشیڈ, جیفری بیل
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
18881898ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس16 جون 1898 ڈربی شائر  بمقابلہ  واروکشائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 1
رنز بنائے 1
بیٹنگ اوسط 1.00
100s/50s /
ٹاپ اسکور 1
گیندیں کرائیں
وکٹ
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 2/0
ماخذ: [1]، فروری 2012

انتقال

ترمیم

ہینڈز ورتھ ووڈ میں ایورشڈ کی 89 سال کی عمر میں موت ہو گئی۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم