ایڈورڈ لیونل آسٹن بٹلر (پیدائش: 10 اپریل 1883ء)|(انتقال:23 اگست 1916ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا۔ اس نے 1913ء اور 1915ء کے درمیان تسمانیہ کے لیے 2اول درجہ میچ کھیلے۔ [1] ان کے چچا فرانسس بٹلر نے بھی اول درجہ کرکٹ کھیلی۔

ایڈورڈ بٹلر
بٹلر کی تصویر
ذاتی معلومات
مکمل نامایڈورڈ لیونل آسٹن بٹلر
پیدائش10 اپریل 1883(1883-04-10)
ہوبارٹ، تسمانیہ، آسٹریلیا
وفات23 اگست 1916(1916-80-23) (عمر  33 سال)
پوچیولرز, فرانس
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1913-1915تسمانیہ
ماخذ: Cricinfo، 23 جنوری 2016ء

انتقال

ترمیم

وہ 23 اگست 1916ء کو پوچیولرز, فرانس میں پہلی جنگ عظیم کے دوران کارروائی میں مارا گیا تھا۔ [2] اس کی عمر 33 سال تھی۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Edward Butler"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-23
  2. "Butler, Edward Lionel Austin"۔ Commonwealth War Graves Commission۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-23