ایڈورڈ پیج (امپائر)
ایڈورڈ سیرل پیج (پیدائش: 9 مارچ 1889ء) | (انتقال: 12 دسمبر 1939ء) جنوبی افریقہ کے کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1928ء میں جنوبی افریقہ بمقابلہ انگلینڈ کے ایک ٹیسٹ میچ میں کھڑے تھے۔ [1]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | ایڈورڈ سیرل پیج |
پیدائش | 9 مارچ 1889 پورٹ الزبتھ، جنوبی افریقہ |
وفات | 12 دسمبر 1939 پورٹ الزبتھ, جنوبی افریقہ | (عمر 50 سال)
حیثیت | امپائر |
امپائرنگ معلومات | |
ٹیسٹ امپائر | 1 (1928) |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 14 جولائی 2013 |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 12 دسمبر 1939ء کو پورٹ الزبتھ، جنوبی افریقہ میں 50 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Edward Page"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولائی 2013