ایڈورڈ کولمین (پیدائش:5 ستمبر 1891ء)|(انتقال:2 اپریل 1917ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا۔ انھوں نے 1911ء اور 1912ء [1] درمیان ایسیکس کے لیے کھیلا۔

ایڈورڈ کولمین
ذاتی معلومات
مکمل نامایڈورڈ چارلس کولمین
پیدائش5 ستمبر 1891(1891-09-05)
ساوتھاینڈ-آن-سی, ایسیکس، انگلینڈ
وفات2 اپریل 1917(1917-40-20) (عمر  25 سال)
سلونیکا، یونان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1911–1912ایسیکس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 3
رنز بنائے 14
بیٹنگ اوسط
100s/50s
ٹاپ اسکور
گیندیں کرائیں
وکٹ
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ
ماخذ: Cricinfo، 22 جولائی 2013

انتقال

ترمیم

کولمین 2 اپریل 1917ء کو پہلی جنگ عظیم کے دوران سلونیکا، یونان میں کارروائی میں مارا گیا تھا۔ اس کی عمر 25 سال تھی۔ [2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Edward Coleman"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2013 
  2. "Cricketers who died in World War 1 — Part 2 of 5"۔ Cricket Country۔ 04 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2018