ایڈگر رچرڈ "ارنی" مائن (پیدائش:2 جولائی 1882ء جیمز ٹاؤن، جنوبی آسٹریلیا)|وفات: 26 اکتوبر 1961ءرچمنڈ، میلبورن، وکٹوریہ، ) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا جو دائیں ہاتھ کے بلے باز اور باؤلر کے طور پر کھیلتا تھا۔ جس نے 1912ء اور 1921ء کے درمیان آسٹریلیا کے لیے چار ٹیسٹ میچ کھیلے[1] انھوں نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کا آغاز 15 جولائی 1912ء کو جنوبی افریقہ کے خلاف انگلینڈ میں کیا۔ ان کے آخری دو ٹیسٹ 1921/22ء میں آسٹریلیا کے جنوبی افریقہ کے دورے پر آئے تھے، ان کا آخری ٹیسٹ نیو لینڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ہوا تھا[2]

ایڈگر مائن
مائن تقریباً 1920ء میں
ذاتی معلومات
مکمل نامایڈگر رچرڈ مائن
پیدائش2 جولائی 1882(1882-07-02)
جیمز ٹاؤن، جنوبی آسٹریلیا
وفات26 اکتوبر 1961(1961-10-26) (عمر  79 سال)
رچمنڈ، وکٹوریہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 105)15 جولائی 1912  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹیسٹ26 نومبر 1921  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 4 141
رنز بنائے 64 7,624
بیٹنگ اوسط 21.33 32.72
100s/50s 0/0 14/39
ٹاپ اسکور 25* 209
گیندیں کرائیں 6 859
وکٹ 0 13
بولنگ اوسط 33.84
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 3/6
کیچ/سٹمپ 2/– 80/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 29 اگست 2020

انتقال

ترمیم

ایڈگر رچرڈ ارنی مائن 26 اکتوبر 1961ء کو رچمنڈ، میلبورن، وکٹوریہ کے مقام پر 79 سال 116 دن کی عمر میں اس دنیا کو الوداع کہہ گئے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم