30 جون 1 جولائی 2 جولائی 3 جولائی 4 جولائی

واقعات

ترمیم
  • 2023ء - امریکا میں بالٹیمور میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 26 زخمی ہو گئے۔
  • 1972ء - پہلا وال مارٹ اسٹور امریکی ریاست آرکنساس میں کھلا
  • 1972ء - صدر پاکستان ذوالفقار علی بھٹو اور وزیر اعظم بھارت اندرا گاندھی نے شملہ معاہدوں پر دستخط کیے جن کے تحت 1971ء کی پاک بھارت جنگ کا باقاعدہ خاتمہ ہو گیا۔
  • 2004ء آسیان علاقائی تنظیم اے آر ایف نے پاکستان کو چوبیس ویں رکن کی حیثیت سے منتخب کیا [1]
  • 2002ء روسی مسافر طیارہ جرمنی کے جنوبی علاقے میں تباہ70مسافر ہلاک [1]
  • 2002ء اسٹیو فوسٹ دنیا کے گردغبار ے کے ذریعے چکر لگانے ولا پہلا شخص بنا [1]
  • 1997ء وفاقی کا بینہ نے ریلوے بورڈ ختم کر دیا [1]
  • 1990ء حج کے دوران بھگدڑ سے ایک ہزار چار سو چھبیس حجاج کرام شہیدہوگئے [1]
  • 1979ء امریکا میں پہلی بارخاتون کے اعزاز میں سوزان بی انتھونی ڈالر(سکہ) کا اجراکیا گیا [1]
  • 1976ء شمالی اور جنوبی ویتنام کے درمیان دوبارہ اتحادہوا [1]
  • 1972ء پاکستان اور بھارت کے درمیان تاریخی شملہ معاہدہ طے پایا [1]
  • 1968ء حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کارپوریشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا [1]
  • 1966ء فرانس نے پہلا ایٹمی دھماکا کیا [1]
  • 1964ء امریکن صدر لینڈن جونسن نے یو ایس ”سول رائٹ“ کے تحت نسلی امتیاز سے ممانعت کے بل پر دستخط کر دیے [1]
  • 1840ء - موجودہ ترکی اور آرمینیا میں شدت 7.4 کا زلزلہ آیا۔ کوہ ارارات پر پھٹنے کے اثرات کے ساتھ مل کر 10,000 افراد ہلاک ہوئے
  • 1940ء - ہندوستانی حریت پسند رہنما سبھاش چندر بوس کو گرفتار کر کے کلکتہ میں قید کیا گیا
  • 2013ء - انڈونیشیا کے آچے میں 6.1 شدت کے زلزلے سے کم از کم 42 افراد ہلاک اور 420 زخمی ہو گئے۔

ولادت

ترمیم
  • 1986ء امریکی اداکارہ و گلوکارہ لنڈسے لوہان
  •   1953ء - احمد سہیل، (اردو کے شاعر، ادبی اور ثقافتی نقاد، ادبی ،محقّق اور عمرانیات نظریہ دان، مقالہ نگار، مترجم، ماہر عمرانیات اور ماہر جرمیات)

وفات

ترمیم

تعطیلات و تہوار

ترمیم
  • UFO خلائی مخلوق کا عالمی دن

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو