ایکسپلوریشنس ان سندھ (انگریزی: Explorations in Sindh) این جی مجمدار کی انگریزی زبان کی کتاب ہے جس میں سندھ کے کئی تاریخی مکامات کا ذکر ہے اور ان پر تفصیلی تحقیقی بحث شامل ہے۔ نئیگ شریف، کاہو جو دڑو، لوہم جو دڑو، چانہو جو دڑو، آمری، واہی پاندھی اور دیگرٹیلوں پر تاریخی اور تحقیقی روشنی ڈالی گئی ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم