ایگنیس الزبتھ ایل (پیدائش:19 جنوری 1917ء)|(وفات: 30 جولائی 2003ء) نیوزی لینڈ کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی تھی[1] جو دائیں ہاتھ کے میڈیم باؤلر کے طور پر کھیلتی تھیں۔ وہ 1935ء میں نیوزی لینڈ کے لیے ایک ٹیسٹ میچ میں نظر آئیں[2] اس نے ویلنگٹن کے لیے مقامی کرکٹ کھیلی۔ وہ کرکٹ کھلاڑی جمی ایل کی بہن تھیں[3]

ایگنیس ایل
1936 میں ویلنگٹن ویمن کرکٹ ٹیم کی تصویر جس نے ہیلی برٹن جان اسٹون شیلڈ جیتا تصویر میں پیچحے: ایگنس ایل ، این شیریڈن ، پی بروگن ، ڈوروتی (ڈاٹ) سائمنز ، ایل ہیریس ؛ بیٹھے ہوئے: اے وائٹلاؤ ، انا پکرنگ (کیپٹن) ، وو بوک (منیجر) ، ہلڈا بک (نائب کپتان) ، جے اسٹین برگ ؛ سامنے : ڈورین (ڈاٹ) ہیچر ، جے ہومز ؛
ذاتی معلومات
مکمل نامایگنیس الزبتھ ایل
پیدائش19 جنوری 1917(1917-01-19)
ویلنگٹن, نیوزی لینڈ
وفات30 جولائی 2003(2003-70-30) (عمر  86 سال)
ویلنگٹن, نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
تعلقاتجمی ایل (بھائی)
ہلڈا بک (سالی)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 5)16 فروری 1935  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1935/36–1948/49ویلنگٹن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 1 10
رنز بنائے 2 89
بیٹنگ اوسط 1.00 6.35
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 1 22
گیندیں کرائیں 72 581
وکٹ 0 15
بولنگ اوسط 19.40
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 3/7
کیچ/سٹمپ 0/– 4/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 29 نومبر 2021ء

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 30 جولائی 2003ء کو ویلنگٹن, نیوزی لینڈ میں 86 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم