ایہاب مخلوف (21 جنوری 1973ء – 8 دسمبر 2024ء) شامی تاجر، انٹیلی جنس افسر اور سابق صدر بشار الاسد کے ماموں زاد بھائی تھے۔ ایہاب پر یورپی یونین، امریکی وزارت خزانہ اور برطانیہ وزارتِ خزانہ نے شامی شورش کے دوران میں شہری آبادی کے خلاف تشدد اور شامی حکومت کو پابندیوں سے بچنے میں مدد کرنے پر پابندی عائد کی تھی۔[4][5][6]

ایہاب مخلوف
(عربی میں: إيهاب مخلوف ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 21 جنوری 1973ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8 دسمبر 2024ء (51 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات گولی کی زد   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بعثی سوریہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد محمد مخلوف   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
رامی مخلوف [3]،  ایاد مخلوف [3]،  حافظ مخلوف   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کاروباری شخصیت   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کاروباری سرگرمیاں

ترمیم

ایہاب مخلوف شام کی موبائل فون کمپنی سریٹیل کے نائب چیئرمین تھے، جو ان کے بھائی رامی مخلوف کی ملکیت تھی۔[7] انھوں نے سنہ 2020ء میں اس وقت سریٹیل سے استعفا دے دیا جب ان کے بھائی رامی مخلوف شامی حکومت کے ساتھ تنازع میں گِھر گئے، اور انھوں نے بشار الاسد کی حکومت سے وفاداری کا عہد کیا۔[8] سنہ 2020ء میں شامی حکومت نے ایہاب مخلوف اور ان کے ساتھی کویتی تاجر اور سابق رکن پارلیمان عبد الحمید دشتی کو شام کی ڈیوٹی فری دکانیں چلانے کا معاہدہ دیا۔[9][10]

وفات

ترمیم

ایہاب کو 7 دسمبر 2024ء کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا جب وہ اور ان کے بھائی ایاد سمیت متعدد دیگر افراد دمشق سے فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔[11]

حوالہ جات

ترمیم
  1. تاریخ اشاعت: 16 مئی 2017 — Syria Designations; Non-proliferation Designations; Transnational Criminal Organizations Designations Updates and Removal
  2. تاریخ اشاعت: 8 دسمبر 2024 — مقتل ابن خال بشار الأسد خلال محاولته الهروب من سوريا — اخذ شدہ بتاریخ: 9 دسمبر 2024 — سے آرکائیو اصل فی 9 دسمبر 2024
  3. تاریخ اشاعت: 12 اگست 2023 — CONSOLIDATED LIST OF FINANCIAL SANCTIONS TARGETS IN THE UK
  4. "Syria: Assad, his cousins and a Moscow skyscraper"۔ Financial Times۔ 11 نومبر 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-05-20
  5. "U.S. imposes sanctions on Syrians, entities linked to government". Reuters (انگریزی میں). 16 مئی 2017. Retrieved 2022-05-20.
  6. "Office of Financial Sanctions Implementation, HM Treasury. Financial Sanctions Notice, Syria" (PDF)۔ 19 مئی 2022
  7. "U.S. imposes sanctions on Syrians, entities linked to government". Reuters (انگریزی میں). 16 مئی 2017. Retrieved 2022-05-23.
  8. "Rami Makhlouf's brother Ihab confirms Syriatel resignation, declares loyalty to Assad". Al Arabiya English (انگریزی میں). 22 مئی 2020. Retrieved 2022-05-23.
  9. "Will Ihab Makhlouf save his family's economic empire in Syria?". Enab Baladi (امریکی انگریزی میں). 24 ستمبر 2020. Retrieved 2022-05-23.
  10. Staff, The New Arab (24 اگست 2020). "Assad awards duty-free contract to Rami Makhlouf's brother" (انگریزی میں). Retrieved 2022-05-23.
  11. مقتل إيهاب مخلوف وإصابة إياد مخلوف شقيقا رامي وأبناء خالة بشار الأسد