ای بے

آن لائن خریداری کی ویب سائٹ
(ای بے انکارپوریٹڈ سے رجوع مکرر)

ای بے (eBay) ایک امریکی ای کامرس کمپنی ہے جو سان ہوزے، کیلیفورنیا میں واقع ہے۔ ای بے اپنی ویب گاہ کے ذریعے صارف سے صارف اور کاروبار سے صارفین تک فروخت کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ ای بے کی بنیاد پیئر اومیڈیار نے 1995ء میں رکھی تھی۔ ای بے اربوں ڈالر کا کاروبار کرتا ہے جس کے 2019ء تک تقریباً 32 ممالک میں آپریشنز ہیں۔ کمپنی ای بے ویب گاہ کا انتظام کرتی ہے، یہ ایک آن لائن نیلامی اور خریداری کی ویب گاہ جس میں لوگ اور کاروباری لوگ دنیا بھر میں مختلف قسم کے سامان اور خدمات خریدتے اور فروخت کرتے ہیں۔ ویب گاہ خریداروں کے لیے استعمال کرنے کے لیے مفت ہے، لیکن فروخت کنندگان سے محدود تعداد میں مفت فہرست سازی کے بعد اشیاء کی فہرست سازی کے لیے فیس وصول کی جاتی ہے اور جب وہ اشیاء فروخت ہوتی ہیں تو ایک اضافی یا علاحدہ فیس لی جاتی ہے۔

eBay Inc.
سابقہ
AuctionWeb (1995–1997)
عوامی
تجارت بطور
صنعتای کامرس
قیامستمبر 3، 1995؛ 29 سال قبل (1995-09-03)
بانیPierre Omidyar
صدر دفترسان جوز, کیلیفورنیا, امریکہ
علاقہ خدمت
ورلڈ وائڈ
کلیدی افراد
خدماتآن لائن خریداری
آمدنیIncrease امریکی ڈالر10.42 billion (2021)[1]
Increase امریکی ڈالر2.92 billion (2021)[1]
Increase امریکی ڈالر2.7 billion (2021)[1]
کل اثاثےIncrease امریکی ڈالر26.63 billion (2021)[1]
کل ایکوئٹیIncrease امریکی ڈالر9.78 billion (2021)[1]
ملازمین کی تعداد
~10,800 (December 2021)[1]
ذیلی ادارےAuction Co., iBazar, GittiGidiyor, G-Market, Half.com, Qoo10.jp
ویب سائٹwww.ebay.com

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "eBay, Inc. 2021 Annual Report (Form 10-K)"۔ U.S. Securities and Exchange Commission۔ 24 February 2022 

بیرونی روابط

ترمیم