اے جی ایس انٹرٹینمینٹ ایک بھارتی فلم ساز اور تقسیم کار کمپنی ہے، جو تمل سنیما کی فلمیں پروڈیوس کرتی ہے۔ اس کمپنی کو تین بھائیوں کلپتھی ایس اگہورام، کلپتھی ایس گنیش اور کلپتھی ایس سریش نے 2006ء میں قائم کیا۔[1][2]

اے جی ایس انٹرٹینمینٹ پرائیویٹ لیمیٹڈ
فلم سازی اور تقسیم کاری
صنعتموشن پکچرز
قیام2006ء
صدر دفترچینائی، تمل ناڈو، بھارت
کلیدی افراد
کلپتھی ایس اگہورام
کلپتھی ایس گنیش
کلپتھی ایس سریش
مالک کمپنیکلپتھی انویسٹمینٹس
ویب سائٹباضابطہ ویب گاہ

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Yet another 'Jeyam' Ravi-Raja combination"۔ Chennai, India: The Hindu۔ 17 جولائی 2007۔ 2007-08-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-05-13
  2. "Season"۔ 2011-01-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-01-28

بیرونی روابط

ترمیم