بابا اپراجیت (پیدائش 8 جولائی 1994) ایک بھارتی کرکٹر ہے جو آل راؤنڈر کے طور پر کھیلتا ہے۔ [1] وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور آف بریک بولر ہیں جو تمل ناڈو کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلتے ہیں۔ وہ 2012ء کے انڈر 19 ورلڈ کپ میں انڈیا انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلے۔ [2] وہ 5سیزن کے لیے انڈین پریمیئر لیگ میں چنئی سپر کنگز کے سکواڈ کے رکن تھے لیکن انھیں انڈین پریمیئر لیگ میں ایک بھی میچ کھیلنے کے لیے منتخب نہیں کیا گیا تھا۔ [3]

بابا اپراجیت
اپراجیت وجے ہزارے ٹرافی 20–2019ء کے دوران
ذاتی معلومات
مکمل نامبابا اپراجیت
پیدائش (1994-07-08) 8 جولائی 1994 (عمر 30 برس)
چنائی, تامل ناڈو, بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
تعلقاتبابا اندراجیت (جڑواں بھائی)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2011– تاحالتامل ناڈو
2016– تاحالوی بی تھروالور ویرنس
چنائی سپر کنگز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 78 82 50
رنز بنائے 3,952 3,104 897
بیٹنگ اوسط 38.36 43.71 26.38
سنچریاں/ففٹیاں 9/21 6/23 0/2
ٹاپ اسکور 212 137 52*
گیندیں کرائیں 3,748 1,825 284
وکٹیں 46 50 15
بولنگ اوسط 44.45 29.28 18.93
اننگز میں 5 وکٹ 1 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 5/86 4/30 2/9
کیچ/سٹمپ 78/– 38/– 26/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 8 اگست 2021

حوالہ جات

ترمیم
  1. "India / Players / Baba Aparajith"۔ ESPN Cricinfo۔ ESPN Sports Media Ltd.۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-08
  2. Tiwari، Manas (15 ستمبر 2017)۔ "The Baba twins: Another example of Indian cricket's harsh side"۔ Financial Express۔ The Indian Express [P] Ltd۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-08
  3. "Benched for five years, Baba Aparajith disappointed with another IPL snub". CricTracker (انگریزی میں). 16 فروری 2018. Retrieved 2022-04-05.