بابر کروز میزائل
(بابر میزائل سے رجوع مکرر)
بابر پاکستانی ساختہ کروز میزائل ہے۔ یہ میزائل روایتی اور جوہری دھماکاخیز مواد کے ساتھ 700 کلومیٹر کے فاصلے تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بابر کی رفتار آواز (آواز کی رفتار قریبا 1200 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے) کی رفتار سے کم ہے۔ اسے میزائل بردار گاڑی اور آبدوز سے چلایا جاتا ہے۔ بابر INS، GPS، TERCOM اور DSMAC کے ذریعے اپنے نشانے کی تشخیص کرتا ہے۔
<22 مارچ 2007ء کو پاکستان نے بابر میزائل کے ایک بہتر نمونے کا تجربہ کیا۔ پہلے اس کی حد 500 کلومیٹر تھی اور اب اس کی حد 700 کلومیٹر ہے۔
بابر کروز میزائل/حتف VII | |
---|---|
قسم | کروز میزائل |
مقام آغاز | پاکستان |
تاریخ ا استعمال | |
استعمال میں | 11 اگست 2005 |
استعمال از | پاک فوج |
تاریخ صنعت | |
صنعت کار | نیسکام |
تفصیلات | |
وزن | <1,500 کلو کرام (پے لوڈ>300 کلو گرام) |
لمبائی | 6.25 میٹر (بوسٹر کے ساتھ 7 میٹر) |
قطر | 0.52 میٹر |
Warhead | روایتی و جوہری دھماکا خیز مواد |
انجن | ٹربوفین (Solid-fuel rocket booster during launch) |
پروں کا پھیلاؤ | 2.67 میٹر |
پروپیلنٹ | ٹھوس ایندھن (بوسٹر راکٹ) مائع ایندھن (جیٹ انجن) |
آپریشنل رینج | 700 کلومیٹر[1] |
رفتار | 880 کلومیٹر فی گھنٹہ یا 550 mph (Mach 0.8) |
گائیڈنس نظام | INS, TERCOM/DSMAC, عالمی مقامیابی نظام, GLONASS |
لانچ پلیٹ فارم | ٹرانسپورٹ اریکٹر لانچر |