کلو میٹر
(الف پیما سے رجوع مکرر)
- ہزارہ لفظ الف اور پیمائشی لفظ پیما کا مرکب ہے۔
کلومیٹر (Kilometre) لمبائی کا پیمانہ ہے۔ یہ ایک ہزار میٹر کے برابر ہے۔ بین الاقوامی اکائیوں کے نظام میں یہ لمبائی کا پیمانہ ہے۔
- ایک کلومیٹر = 1000 میٹر
- ایک کلومیٹر = 0.621 میل
- ایک کلومیٹر = 1094 گز
- ایک کلومیٹر = 3281 فٹ
- ایک = 1.609344 کلومیٹر