بابر پاکستانی ساختہ کروز میزائل ہے۔ یہ میزائل روایتی اور جوہری دھماکاخیز مواد کے ساتھ 700 کلومیٹر کے فاصلے تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بابر کی رفتار آواز (آواز کی رفتار قریبا 1200 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے) کی رفتار سے کم ہے۔ اسے میزائل بردار گاڑی اور آبدوز سے چلایا جاتا ہے۔ بابر INS، GPS، TERCOM اور DSMAC کے ذریعے اپنے نشانے کی تشخیص کرتا ہے۔
<22 مارچ 2007ء کو پاکستان نے بابر میزائل کے ایک بہتر نمونے کا تجربہ کیا۔ پہلے اس کی حد 500 کلومیٹر تھی اور اب اس کی حد 700 کلومیٹر ہے۔

بابر کروز میزائل/حتف VII
قسمکروز میزائل
مقام آغاز پاکستان
تاریخ ا استعمال
استعمال میں11 اگست 2005
استعمال ازپاک فوج
تاریخ صنعت
صنعت کارنیسکام
تفصیلات
وزن<1,500 کلو کرام (پے لوڈ>300 کلو گرام)
لمبائی6.25 میٹر (بوسٹر کے ساتھ 7 میٹر)
قطر0.52 میٹر
Warheadروایتی و جوہری دھماکا خیز مواد

انجنٹربوفین
(Solid-fuel rocket booster during launch)
پروں کا پھیلاؤ2.67 میٹر
پروپیلنٹٹھوس ایندھن (بوسٹر راکٹ)
مائع ایندھن (جیٹ انجن)
آپریشنل رینج700 کلومیٹر[1]
رفتار880 کلومیٹر فی گھنٹہ یا 550 mph (Mach 0.8)
گائیڈنس نظامINS, TERCOM/DSMAC, عالمی مقامیابی نظام, GLONASS
لانچ پلیٹ فارمٹرانسپورٹ اریکٹر لانچر

حوالہ جات

ترمیم