بابو فیروز دین شرف
بابو فیروزدین شرف انیسویں صدی کے مشہور پنجابی شاعر ہیں۔ ان کی خوبصورت آواز کی وجہ سے بلبل پنجاب کہا جاتا ہے۔
بابو فیروزدین شرف | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | بابو فیروزدین | |
عرفیت | بلبل پنجاب | |
قلمی نام | بابو فیروزدین شرف | |
تخلص | شرف | |
ولادت | 1898ء لاہور | |
ابتدا | لاہور، پاکستان | |
وفات | 11 مارچ1955ء لاہور (پنجاب) | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نعت | |
تعداد تصانیف | چار | |
تصنیف اول | نبیاں دا سردار | |
تصنیف آخر | شرف سنیہے | |
معروف تصانیف | دکھاں دے کیرنے، نوری درسن، سنہری کلیاں، ہجر دی اگّ، شرومنی شہید،، شرف ہلارے، شرف اڈاری، جوگن | |
ویب سائٹ | / آفیشل ویب گاہ |
ولادت
ترمیمبابو فیروزدین شرف 1898ء لاہور پنجاب میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام خان ویرو خان ہے۔
وفات
ترمیمبابو فیروزدین شرف 11 مارچ 1955ء لاہور پنجاب میں وفات پائی۔
شاعری
ترمیمان کی شاعری کا موضوع ہندو-مسلم اتحاد، سماج سدھار، دیس پیار، آزادی، غلامی سے نفرت ہے ۔
تصنیفات
ترمیم- دکھاں دے کیرنے
- نوری درسن
- سنہری کلیاں
- ہجر دی اگّ
- شرومنی شہید
- نبیاں دا سردار
- شرف ہلارے
- شرف اڈاری
- شرف سنیہے
- جوگن [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ پنجابی کویتا ڈاٹ کام