مراد ہوف مین
میں ایسے مذہب کے متعلق جاننے کے لیے بڑا بے چین تھا کہ جس کے ماننے والوں نے اپنے وطن (الجزائر) کے لیے ایک ملین کی تعداد میں اپنی جانوں کو قربان کیا۔ اسلام کے متعلق مزید معلومات حاصل کرنے اور (مجھے) قرآن پڑھنے کے لیے عربی سیکھنے کی ضرورت تھی۔ وہ قرآن جو مجاہدین کو حوصلہ اور طاقت وجرات عطا کرتا ہے۔ اسی اسلام نے میری روحانی تسکین کی اور میری زندگی کو بہت زیادہ توازن، خود اعتمادی اور طمانیت عطا کی۔

ماخذ

ترمیم
  • ملک احمد سرور (2007)۔ اللہ میرے دل کے اندر۔ ABC-CLIO۔ صفحہ: 308۔ ISBN 9698980024