مراد ہوف مین (پیدائش:1931ء) 1987ء سے 1994ء کے درمیان میں الجزائر اور مراکش میں جرمنی کے سفیر تھے اور اس سے پہلے برسلز میں نیٹو کے ڈائریکٹر اطلاعات تھے۔
انہوں نے 1980ء میں اسلام قبول کیا۔ انہوں نے یونین کالج نیویارک سے تعلیم حاصل کی اور پھر میونخ سے جرمن قانون میں ایم اے اور ہارورڈ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی۔ اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے مختلف مضامین و مقالات[6] میں اسلام اور مغرب کی تہذیبی کشمکش کا تفصیل سے جائزہ لیا ہے اور اس ثقافتی جنگ کے اسباب و علل کی نشاندہی کرنے کے ساتھ مستقبل کے امکانات کا نقشہ بھی پیش کیا ہے۔[7]
اسلام پر ان کی کتابوں میں "سفر مکہ" اور "اسلام: ایک متبادل" مشہور ہیں۔
مراد ہوف مین یورپ اور شمالی امریکا میں اکثر سفر کرتے رہتے تھے۔ ترکی میں رہائش پزیر تھے۔
وفات 12 جنوری 2020

مراد ہوف مین
(جرمن میں: Murad Wilfried Hofmann ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
مراکش میں جرمنی کا سفیر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1990  – 1994 
 
ہروگ بارٹلز 
معلومات شخصیت
پیدائش 6 جولا‎ئی 1931  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسشیفنبرگ[1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 12 جنوری 2020 (89 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بون[3]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات مرض[4]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جرمنی  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ہارورڈ یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سفارت کار[5]،  مفسرِ قانون[5]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن،  عربی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 نشان آزادی (اردرن) (2010)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/118800450  — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. http://www.islamiq.de/2020/01/13/murad-wilfried-hofmann-ist-verstorben/
  3. Murad Wilfried Hofmann gestorben — شائع شدہ از: 12 جنوری 2002
  4. Murad Wilfried Hofmann ist verstorben
  5. ربط : https://d-nb.info/gnd/118800450  — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  6. Islam in the West: Dr. Murad Hoffman https://web.archive.org/web/20091027072338/http://www.geocities.com/embracing_islam/islam_in_the_west.html/
  7. ڈاکٹر مراد ولفرڈ ہوف مین کے خیالات /http://zahidrashdi.org/687