باب:انٹرنیٹ
Sociology portals: Arts · Anthropology · Community · Culture · Economics · Education · Geography · Gender studies · Globalization · History · Human rights · Internet · Law · Philosophy · Social movements · Social sciences · Social welfare and social work · Society
انٹرنیٹ اور حبالہتخلیق انٹرنیٹآج کا انٹرنیٹامارہ عالم انٹرنیٹ کے مطابق 30 جون 2006ء تک ایک ارب چار کروڑ سے زائد افراد انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کر رہے تھے۔ انٹرنیٹ کے دستور (Protocols)انٹرنیٹ کے قواعد و ضوابط، جن کو دستور یا پروٹوکول کہا جاتا ہے کے تین درجات ہیں :
دستور شبکی حزمہ میں چند انتہائی کثرت سے استعمال کیے جانے والے نفاذی دستورں میں، نظام اسم ساحہ، POP3، IMAP، SMTP، HTTPS، HTTPS اور فائل منتقلی پروٹوکول شامل ہیں۔ ان سب کی تفصیل کے لیے اور مزید دستوروں کے لیے ان کے مخصوص صفحات اور ان صفحات میں دی گئی فہرست دیکھیے۔ کچھ دستور ایسے بھی ہیں جو مندرجہ بالا IETF کے طریقہ کار سے نہیں بنے بلکہ ان کی ابتدا کسی نجی یا کاروباری ادارے کے تجرباتی نظام کی صورت میں ہوئی۔ جو بعد میں وسیع پیمانے پر استعمال ہونے لگے اور اپنی ایک مستقل حیثیت اختیار کر گئے۔ ان کی مثالیں IRC اور دیگر انسٹینٹ میسیجنگ و ھمتا بہ ھمتا اشتراک ملف (peer-to-peer file sharing) ہیں۔ جالِبین کی ساختانٹرنیٹ اور اس کی ساخت کی تجزیہ کاری کئی انداز میں کی جاتی رہی ہے۔ مثال کے طور پر، یہ تجزیہ کیا گیا ہے کہ انٹرنیٹ IP راؤٹنگ کی ترکیب اورورلڈ وائڈ ویب کے ہائپرٹیکسٹ لنکس دراصل اسکیل فری نیٹ ورکس ہیں۔ کاروباری شبکے، انٹرنیٹ ایکسچینج پوائنٹس کے ذریعہ مربوط ہوتے ہیں اور تحقیقی و علمی شراکوں میں بڑے ذیلی شراکوں کے ساتھ مربوط ہونے کا رجحان پایا جاتا ہے۔ مثلا شبکی جمیعت برائے متعین اسم و اعداد![]() ورلڈ وائڈ ویب (World Wide Web)
باب:انٹرنیٹ/box-header لوا خطا ماڈیول:Random_slideshow میں 86 سطر پر: attempt to call field 'getContent' (a nil value)۔ باب:انٹرنیٹ/box-header باب:انٹرنیٹ/انٹرنیٹ news باب:انٹرنیٹ/box-header باب:انٹرنیٹ/WikiProjects باب:انٹرنیٹ/box-header باب:انٹرنیٹ/Did you know/5 باب:انٹرنیٹ/box-header باب:انٹرنیٹ/Categories باب:انٹرنیٹ/box-header باب:انٹرنیٹ/Features باب:انٹرنیٹ/box-header باب:انٹرنیٹ/Things you can do باب:انٹرنیٹ/box-header باب:انٹرنیٹ/Topics |