باب:ایشیاء/Did you know
- ...کہ قطب الدین شیرازی نے دھنک کی پہلی درست تشریح پیش کی؟
- ...کہ جاپان میں خاندانی اندراجات (family registers) کو کوسیکی (koseki) کہتے ہیں؟
- ...کہ آل سعود کے سب سے پہلے سربراہ محمد بن سعود تھے؟
- ...کہ مشرقی تیمور میں عمومی طور استعمال ہونے والی زبان فٹالوکو (fataluku) ہے؟
- ...کہ چین میں خاندان سوئی کے بعد گوزی جان (guozijian) تعلیم کا مرکزی قومی ادارہ تھا؟