نیگاتا پریفیکچر کا پرچم

نیگاتا پریفیکچر (Niigata Prefecture) (جاپانی: 新潟県) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو پر بحیرہ جاپان کے ساحل پر واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ [1] اسکا دارالحکومت نیگاتا شہر ہے۔ [2]

  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Niigata-ken" in Japan Encyclopedia, p. 711، ص 711، گوگل کتب پر
  2. Nussbaum, "Niigata" at p. 711، ص 711، گوگل کتب پر