میہ پریفیکچر کا پرچم

میہ پریفیکچر (Mie Prefecture) (جاپانی: 三重県) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو پر کانسائی علاقے میں ایک پریفیکچر ہے۔ [1] اسکا دارالحکومت تسو شہر ہے۔ [2]

  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Mie prefecture" in Japan Encyclopedia, p. 628، ص 628، گوگل کتب پر; "Kansai" in Japan Encyclopedia, p. 477، ص 477، گوگل کتب پر
  2. Nussbaum, "Tsu" in Japan Encyclopedia, p. 995، ص 995، گوگل کتب پر