شیمانے پریفیکچر کا پرچم

شیمانے پریفیکچر (Shimane Prefecture) (جاپانی: 島根県) مرکزی جزیرے ہونشو پر چوگوکو علاقہ میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ اسکا دارالحکومت ماتسو ہے۔