یاماگوچی پریفیکچر کا پرچم

یاماگوچی پریفیکچر (Yamaguchi Prefecture) (جاپانی: 山口県) ہونشو جزیرے پر چوگوکو علاقہ میں جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ [1] اسکا دارالحکومت یاماگوچی شہر ہے۔ [2]

  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Yamaguchi-ken" in Japan Encyclopedia, pp. 1039-1040، ص 1039، گوگل کتب پر; "Chūgoku" at p. 127، ص 127، گوگل کتب پر.
  2. Nussbaum, "Yamaguchi" at p. 1039، ص 1039، گوگل کتب پر.