کوماموتو پریفیکچر (Kumamoto Prefecture) (جاپانی: 熊本県) جاپان کے کیوشو جزیرے پر واقع ایک پریفیکچر ہے۔ [1] اسکا دارالحکومت کوماموتو شہر ہے۔ [2]
مزید دیکھیے...