- میاں نواز شریف نے تیسری مرتبہ وزیر اعظم کا عہدہ سنھبالنے کے بعد اپنے پہلے پالیسی بیان میں کہا ہے کہ دہشتگردی پر قابو پانے کے لیے شدت پسند گروہوں کو بیرونی ممالک سے ملنے والی مالی امداد کو روکا جائے گا۔
[8]
- پاکستان کی نگران حکومت کی طرف سے عالمی معاہدہ برائے تبادلہ سزایافتہ افراد پر دستخط کی سفارش جس سے امریکا میں٘ قید مغویہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پاکستان واپسی ممکن ہونے کی توقع۔[9]
|