باب:حدیث/منتخب حدیث/4
< باب:حدیث | منتخب حدیث
” | یا اللہ! ہمارے شام اور یمن میں برکت فرما صحابہ کرام نے عرض کیا: "اورہمارے نجد میں بھی؟" تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (یا اللہ! ہمارے شام اور یمن میں برکت فرما)، صحابہ کرام نے عرض کیا: "اورہمارے نجد میں بھی؟" تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہاں زلزلے، فتنے ہونگے اور وہیں سے شیطان کا سینگ رونما ہوگا | “ |
— حدیث نجد |