یہ باب گلگت بلتستان کے لیے منتخب مضامین کی فہرست ہے۔

شمار خلاصہ مضامین
5

سکردو ایئر پورٹ پاکستان کی سب سے بلند ترین ائیر پورٹ ہے اکثر موسم کی خرابی کے سبب یہاں کی فلائٹ کینسل ہوجاتی ہے۔

4

لیلیٰ چوٹی خپلو گلگت بلتستان میں واقع ایک خوبصورت اور بلند ترین چوٹی ہے۔

3
کے ٹو پاکستان کی بلند ترین چوٹی جو کہ دنیا کی دوسری بڑی چوٹی ہے گلگت بلتستان کے علاقے شگر میں واقع ہے۔

کے ٹو پاکستان کی بلند ترین چوٹی جو کہ دنیا کی دوسری بڑی چوٹی ہے گلگت بلتستان کے علاقے شگر میں واقع ہے۔

2
نگر
نگر

نگر جو کبھی ماضی میں ایک خود مختارریاست تھی پاکستان کے صوبہ گلگت بلتستان کا ایک ضلع ہے۔ یہاں کے باشندوں کو بروشو اور ان کی بولی کو بروشسکی کہا جاتا ہے۔ بروشو لوگوں کو شمال کے قدیم ترین باشند ےاور اولین آبادکار ہونے کا شرف حاصل ہے۔یہاں کے لوگوں کی زبان بروشسکی ہے۔ یہاں سنی، اسمعیلی اور شیعہ مسلمان آباد ہیں ضلع نگر کا کل رقبہ 5000 کلو میٹر ہے۔ آج کل نگر دو سب ڈویژنوں پر مشتمل ہےاور یہ ضلع گلگت میں واقع ہے۔ اس کی کل آبادی تقریبا 85000 ہزار لوگوں پر مشتمل ہے۔

1

دیوسائی نیشنل پارک سطح سمندر سے 13،500 فٹ اونچائی پر واقع ہے۔ پارک 3000 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ نومبر سے مئی تک پارک برف سے ڈھکا رہتا ہے۔ بہار کے موسم میں پارک پھولوں اور کئی اقسام کی تتلیوں کے ساتھ ایک منفرد نظارہ پیش کرتا ہے۔ (مزید دیکھیے۔۔۔)