باب الصبہ (فصیل جدہ)
باب الصبہ (عربی: باب الصبة) سعودی عرب کے شہر قدیم جدہ کی فصیل میں موجود آٹھ دروازوں میں سے ایک ہے۔ اس کا نام لغوی معنی ڈالنا ہیں کیونکہ درآمد شدہ اناج میں اس دروازے پر ڈال دیا جاتا تھا جہاں سے تاجر لوگ اس کو تھیلوں میں بھر کر وزن کر کے گوداموں میں منتقل کر دیتے تھے۔ اس وقت یہ دروازہ کئی اہم سرکاری محکموں سے گھرا ہوا تھا اس لیے بھی کافی اہمیت کا حامل تھا۔ اس کے دائیں ہاتھ بلدیہ اور بائیں جانب ڈاک خانہ وتار گھر اور ایک پولیس اسٹیشن تھا۔ اس کے عدالت بھی اس کے قریب تھی۔ [1] ا
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "أمانة جدة: سور جدة وبواباتها"۔ 2015-03-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-24