باب النافعہ (عربی: باب النافعة) سعودی عرب کے شہر قدیم جدہ کی فصیل میں موجود آٹھ دروازوں میں سے ایک ہے۔ یہ شہر کی فصیل میں مغرب سے جنوب کی طرف پہلا دروازہ تاہم قدیم ترین نہیں ہے۔ یہ جزوی طور شارع شاہ عبد العزیر پر واقع "مرکز المحمل" کی جگہ پر موجود تھا۔ [1]

باب النافعہ کا مقام، پیچھے مرکز المحمل کی عمارت نظر آ رہی ہے

حوالہ جات ترمیم

  1. "أمانة جدة: سور جدة وبواباتها"۔ 26 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2019