باب انطاکیہ (عربی: بَاب أَنْطَاكِيَّة) حلب کا ایک اہم دفاعی دروازہ ہے، اور شہر کی مغرب سے حفاظت کرتا ہے۔ باب انطاکیہ پرانے شہر حلب کی مغربی دیوار کے بیچ میں واقع ہے اور اس کا نام قدیم شام کے دار الحکومت انطاکیہ سے ماخوذ ہے کیونکہ یہ دروازہ مرکزی خارجی راستہ تھا جو انطاکیہ شہر کی طرف جاتا تھا۔ [1] [1] .[1]

باب انطاکیہ
Bāb Antakiya
بَاب أَنْطَاكِيَّة
عمومی معلومات
حیثیتتباہ
قسمدروازہ شہر
معماری طرزبازنطینی طرز تعمیر
اسلامی فن تعمیر
ملکسوریہ کا پرچم سوریہ
تکمیلچھٹی صدی
مرمتگیارہویں صدی, 1422
مالکسیف الدولہ حمدانی
کے لیے مشہورحلب کے قدیم شہر کی دیواروں کے 9 اہم دروازوں میں سے ایک

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ "Bab Antakiyya"۔ archnet.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولا‎ئی 2022