مسجد بہرمیہ (عربی میں: جَامِع الْبَرَّمِیِہِ) شام کے شہر حلب میں واقع تاریخی مساجد میں سے ایک ہے جو عثمانی دور سے تعلق رکھتی ہے۔ یہ قلعہ کے مغرب میں ضلع الجلوم میں، قدیم شہر حلب کی تاریخی دیواروں کے اندر، باب انطاکیہ اور خان الجمروک کے درمیان واقع ہے۔ یہ مسجد 1583ء میں حلب کے عثمانی ولی بہرام پاشا کی سرپرستی میں اور عثمانی سلطان مراد سوم کے دور میں تعمیر کی گئی تھی۔ اس میں ایک عثمانی خانقاہ طرز تعمیر ہے جس میں گول مینار اور ایک بڑا مرکزی گنبد ہے۔[1]

مسجد البہرمیہ
جَامِع الْبَهْرَمِيَّة
مسجد البہرمیہ is located in Ancient City of Aleppo
مسجد البہرمیہ
Location within Ancient City of Aleppo
بنیادی معلومات
متناسقات36°11′54″N 37°09′17″E / 36.1982°N 37.1547°E / 36.1982; 37.1547
مذہبی انتساباسلام
علاقہسرزمین شام
ملکسوریہ
حیثیتفعال
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیر[[عثمانی طرز تعمیر ]]
سنہ تکمیل1583
تفصیلات
گنبد1
مینار1
موادپتھر

نگار خانہ

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم