باب بلیویٹ (کرکٹر)

رابرٹ کیون بلویٹ (پیدائش: 30 مارچ 1943ء) آسٹریلیا کے سابق کرکٹر ہیں ۔ انہوں نے 1975ء اور 1979ء کے درمیان جنوبی آسٹریلیا کے لیے 25 فرسٹ کلاس اور تین لسٹ اے [1] کھیلے۔ وہ آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر گریگ بلیویٹ کے والد ہیں۔ [1]

باب بلیویٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامرابرٹ کیون بلیویٹ
پیدائش30 مارچ 1943ء (عمر 79 سال)
پراسپیکٹ، ایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
تعلقاتگریگ بلیویٹ (بیٹا)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1975/76–1978/79جنوبی آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 25 3
رنز بنائے 1,070 26
بیٹنگ اوسط 24.88 8.66
100s/50s 2/4 0/0
ٹاپ اسکور 112 15
گیندیں کرائیں 3,048 120
وکٹ 30 0
بولنگ اوسط 40.23
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 4/88
کیچ/سٹمپ 24/– 3/–
ماخذ: Cricinfo، 1 May 2018

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب "Bob Blewett". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2018.